15 نومبر، 2024، 8:16 PM

عراقی عوام نے امریکہ، برطانیہ اور اسرائیل کے پرچم نذر آتش کر ڈالے + تصاویر

عراقی عوام نے امریکہ، برطانیہ اور اسرائیل کے پرچم نذر آتش کر ڈالے + تصاویر

کوفہ شہر میں عراقی مظاہرین نے فلسطین اور لبنان کے جھنڈے لہراتے ہوئے عالمی شیطانی ٹرائیکا امریکہ، برطانیہ اور صیہونی رجیم کے جھنڈوں کو نذر آتش کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے بتایا ہے کہ عراقی عوام نے کوفہ شہر میں نماز جمعہ کے بعد لبنان اور فلسطین کے جھنڈے لہراتے ہوئے ان دونوں ممالک کے عوام اور مزاحمت کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔

عراقی عوام نے امریکہ، برطانیہ اور اسرائیل کے پرچم نذر آتش کر ڈالے + تصاویر

عراقی مظاہرین نے امریکہ، برطانیہ ور صیہونی حکومت کے جھنڈوں کو نذر آتش کیا اور غاصب حکومت کی غزہ اور لبنان کے مظلوم عوام کے خلاف جاری جارحیت اورامریکہ اور مغرب کی جانب سے اس قاتل رجیم کی حمایت کی بھرپور مذمت کی۔

عراقی عوام نے امریکہ، برطانیہ اور اسرائیل کے پرچم نذر آتش کر ڈالے + تصاویر

یہ احتجاجی مظاہرہ عراق کی صدر تحریک کے سربراہ مقتدی صدر کی عوامی کال پر کیا گیا۔

عراقی عوام نے امریکہ، برطانیہ اور اسرائیل کے پرچم نذر آتش کر ڈالے + تصاویر

 انہوں نے ملک کے عوام سے کہا تھا کہ وہ امریکہ، برطانیہ اور صیہونی رجیم کے پرچم نذر آتش کر کے غزہ اور لبنان کے عوام اور مزاحمت سے یکجہتی اور حمایت کا اظہار کریں۔

عراقی عوام نے امریکہ، برطانیہ اور اسرائیل کے پرچم نذر آتش کر ڈالے + تصاویر

News ID 1928148

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha